کھیل

مضبوط حریف بھارت کو ہرانا ہوگا۔۔۔!!!ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کا آج کڑا امتحان

مضبوط حریف بھارت کو ہرانا ہوگا۔۔۔!!!ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کا آج کڑا امتحان

آئی سی سی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کو آج کڑے امتحان کا سامنا ہے جسے آج مضبوط حریف بھارت کو ہرانے کیلئے سخت جدوجہد کرنا ہوگی دونوں ٹیمیں آج دھرم شالا سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی ،میچ پاکستانی وقت کے مطابق ڈیڑھ بجے ہی شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کو سخت مقابلہ درپیش ہوگا، جس کی وجہ ورلڈ کپ پوائنٹس ٹیبل پر پوزیشن کی جنگ ہے ، دونوں ٹیموں میں سے فاتح ہوا سے پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن مل جائیگی ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ نیوزی لینڈ اور بھارت نے عالمی ایونٹ کے جتنے میچ کھیلے ہیں سارے جیتے ہیں،

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image