لاہور: ن لیگ کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنا ئزر مریم نواز آئندہ چند روز میں لند ن روانہ ہوں گی ۔ مریم نواز لندن سے اپنے والد سابق وزیراعظم نواز شریف کیساتھ عمر ے کیلئے سعودی عرب پہنچیں گی ، یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج دوپہر ایک بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا۔
Leave feedback about this