دنیا

مدد کی پکار سن کر بھاگنے والے پولیس اہلکاروں کو بکری نے حیران کردیا

مدد کی پکار سن کر بھاگنے والے پولیس اہلکاروں کو بکری نے حیران کردیا

امریکا کی ریاست اور وکلامیں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جسے دیکھ اور سن کر لوگ اپنی ہنسی کوکنٹرول نہ کرسکے ریاست اوکلاہوما میں ڈیوٹی پر موجود 2 پولیس اہلکاروں نے مصیبت میں گھر ے ہوئے کسی شخص کی مدد کی پکار سنی جو کہ ان کیلئے بعدازاں غط فہمی ثابت ہوئی ۔پولیس اہلکار جب آواز کو تلاش کرتے ہوئے اس جگہ پرپہنچے تو وہ اپنی ہنسی نہ روک سکے کیونکہ وہاں ایک بکری موجود تھی جو بہت اداس تھی اور چیخ رہی تھی ۔ایک یہاتی نے پولیس اہلکاروں کو بتایا کہ یہ بکری اپنی ساتھی دوست سے بچھڑ گئی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image