محمد خان طور کی نااہلی کالعدم قرار پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

محمد خان طور کی نااہلی کالعدم قرار

محمد خان طور کی نااہلی کالعدم قرار

محمد خان طور کی نااہلی کالعدم قرار

بلوچستان ہائی کورٹ نے سابق صوبائی وزیر محمد خان طور کی نااہلی کالعدم قرار دیدی ۔چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس گل حسن ترین پر مشتمل بینچ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے آرٹیکل I-62 ایف کے تحت الیکشن کمیشن کے حکم نامے کو کالعدم قرار دیدیا۔الیکشن کمیشن نے محمد خان طور اتمانخیل کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دیاتھا۔لورالائی کی سیشن عدالت نے جعلی ڈگری کیس میں محمد خان طورکو تین سال قید ی سزا سنائی تھی ۔سابق صوبائی وزیر محمد خان نے سزا اور نااہلی کوہائی کورٹ میں چیلنج کیاتھا۔

Exit mobile version