ایم کیو ایم ن لیگ کے ترلے کررہی ہے ، سعید غنی پاکستان Roze News
پاکستان

ایم کیو ایم ن لیگ کے ترلے کررہی ہے ، سعید غنی

ایم کیو ایم ن لیگ کے ترلے کررہی ہے ، سعید غنی

ایم کیو ایم ن لیگ کے ترلے کررہی ہے ، سعید غنی

سعید غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان ن لیگ کے ترلے کررہی ہے ۔گفتگو کے دوران کہا ہے ہ پی پی وفاقی حکومت بنائے گی اور انشااللہ بلاول اگلے وزیراعظم ہونگے۔ان کا کہنا ہے کہ پی پی کو بائیکاٹ کی ضرورت نہیں ، پی پی سندھ میں پہلے سے زیادہ سیٹیں جیتے گی ۔سعید غنی نے کہا ہے کہ پی ایس پی کے چہرے پی ایم کیو ایم میں نظر آتے ہیں ۔انہوںنے کہا کہ خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں کہ پی پی کی اننگ ختم ہو گئی ایم کیو ایم کی اننگ تو بہت پہلے ہی ختم ہوگئی تھی ۔سعید غنی کا کہنا ہے کہ پی پی کو کسی الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی ، پلیئنگ فیلڈ پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم سمیت سب کیلئے ہونی چاہئے ۔

Exit mobile version