صحت

ماحول دوست چولہے بھی فضائی آلودگی پھیلانے لگے،بیماریوں میں اضافہ

sehaat

لندن:ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ماحولیاتی تحفظ کیلئے بنائے گئے لکڑی جلانے والے چولہے گیس سے جلنے والی مرکزی گرمائش کے نظام سے450گناہ زیادہ زہریلی فضائی آلودگی پیدا کرتے ہیں۔برطانیہ کے چیف میڈیکل آفیسر پروفیسر ک رس وٹی کی جانب سے پیش کی گئی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پرانے چولہے،جن کی فروخت پر پابندی عائد کی جاچکی ہے3700گناہ زیادہ آلودگی پیدا کرتے ہیں جبکہ برقی بیٹنگ نظام کوئی کسی قسم کی آلودگی پیدا نہیں کرتا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گرمائش کے لئے ٹھوس ایندھن کا ا عستمال اب تک کا سب سے زیادہ آلودگی پھیلانے والا طریقہ ہے اور لکڑیوں کے جلائے جانے کی مقبولیت میں گزشتہ چند سالوں میں اضاضہ ہوا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image