لیہ ، مسافر وین حادثے کا شکار ، 7 افراد جاں بحق تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

لیہ ، مسافر وین حادثے کا شکار ، 7 افراد جاں بحق

لیہ ، مسافر وین حادثے کا شکار ، 7 افراد جاں بحق

لیہ ، مسافر وین حادثے کا شکار ، 7 افراد جاں بحق

لیہ میں تیز رفتار مسافر وین ٹرک سے ٹکرا گئی ، حادثے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق اور 6 شدید زخمی ہوگئے ۔حادثہ لیہ کی تحصیل چوبارہ میں اڈا حافظ آباد میں پیش آیا ۔ریسکیو ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے لاشوں او ر زخمیوں کو تحصیل ہسپتال منتقل کردیا ، جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی گئی ۔مسافر وین بھکر سے میاں چنوں جارہی تھی کہ اس کا ٹائی راڈ کھل گیا اور وہ ٹرک سے ٹکرا گئی ۔

Exit mobile version