14 کھلاڑی ایسے ہیں جو بھارت سے پہلی مرتبہ مقابلہ کرینگے ، محمد ثقلین کھیل Roze News
کھیل

14 کھلاڑی ایسے ہیں جو بھارت سے پہلی مرتبہ مقابلہ کرینگے ، محمد ثقلین

14 کھلاڑی ایسے ہیں جو بھارت سے پہلی مرتبہ مقابلہ کرینگے ، محمد ثقلین

14 کھلاڑی ایسے ہیں جو بھارت سے پہلی مرتبہ مقابلہ کرینگے ، محمد ثقلین

پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد ثلقین نے کہا ہے کہ 14 کھلاڑی ایسے ہیں جو بھارت سے پہلی مرتبہ مقابلہ کرینگے ۔ محمد ثلقین نے کہا کہ بھارت کی ٹیم اچھی اور نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے ، جو بہتر کھیل پیش کرے گا وہی کامیاب ہوگا ۔محمد ثقلین نے کہا کہ پاکستان ٹیم بہت عرصے بعد جارحانہ ہاکی کھیل رہی ہے پاک بھارت ٹاکرا ہمیشہ ہی ززبردست ہوتا ہے۔

Exit mobile version