وفاقی وزیر خواجہ آصف نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بیان پر طنز کرتے ہوئے کاہ کہ وہ دھمکی کہاں گئی مجھے دوبارہ گرفتار کیاگیا تو پھر ردعمل ہوگا۔خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لگتا ہے خان صاحب کو افاقہ ہے ۔گذشتہ روز ایک بیان میں دوبارہ گرفتار ی کی صورت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کارکنوں سے ہنگامہ نہ کرنے کی اپیل کی تھی ۔عمران خان نے کہا تھا کہ کارکنوں نے ہنگامہ کیا تو پی ڈی ایم کو بیانیہ ملے گا۔کارکنوں کے ہنگامے کو حکومت کریک ڈاﺅن کیلئے استعمال کریگی۔
Leave feedback about this