لودھراں ، گداگرخاتون سے زیادتی کرنیوالوں کا آج عدالت میں پیش کیاجائیگا پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

لودھراں ، گداگرخاتون سے زیادتی کرنیوالوں کا آج عدالت میں پیش کیاجائیگا

لودھراں ، گداگرخاتون سے زیادتی کرنیوالوں کا آج عدالت میں پیش کیاجائیگا

لودھراں ، گداگرخاتون سے زیادتی کرنیوالوں کا آج عدالت میں پیش کیاجائیگا

لودھراں میں گداگر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کرنیوالے ملزمان کو آج علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیاجائیگا،مبینہ زیادتی کے الزام میں 5 میں سے تین ملزمان کو گرفتار کرلیاہے ۔پولیس نے کہا کہ ایک ملزم کی تلاش کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں ڈی پی او لودھراں کا کہنا تھا کہ بھیک مانگنے والی خاتون سے مبینہ زیادتی کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا ہے ، متاثرہ خاتون کا میڈیکل کروایا ہے ، رپورٹ کے بعد مزید کارروائی کی جائیگی

Exit mobile version