کھیل

لاہور ڈویژن نے پہلی رمضان المبارک سپورٹس سیریز جیت لی

لاہور ڈویژن نے پہلی رمضان المبارک سپورٹس سیریز جیت لی

لاہور : مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض کی زیر نگرانی پہلی رمضان المبارک سپورٹس سیریز 2023 کامیابی سے اختتا م پذیر ہوگئی ، لاہور ڈویژن سیریز میں 590 پوائنٹس حاصل کرکے پہلے نمبر پر رہا فیصل آباد ڈویژن نے 550 پوائنٹس کیساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ گوجرانوالہ ڈویژن 105 پوائنٹس کیساتھ تیسرے نمبر پر رہامشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض ، کمشنر لاہور ودیگر نے پہلی رمضان المبارک سپورٹس سیریز 2023 کی فاتح ٹیموں اور رنر اپ ٹیموں میں 85 لاکھ 50 ہزار روپے کے نقد انعامات تقسیم کئے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image