لاہور ، گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری پر 11 افراد گرفتار جرائم Roze News
جرائم صحت

لاہور ، گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری پر 11 افراد گرفتار

لاہور ، گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری پر 11 افراد گرفتار

لاہور ، گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری پر 11 افراد گرفتار

لاہور یں گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث تین ڈاکٹروں سمیت گیارہ افراد کو گرفتار کرلیاگیا ۔سرحد کے قریب گاﺅں میں ایک کلینک پر چھاپا مارا گیا جہاں سے 3 ڈاکٹرز اور ان کے 8 ساتھیوں کو گرفتار کیا ہے ۔ملزمان پر تین شہریوں اظہر ، سانوں اور صبا کے گردے نکال کر فروخت کرنے کا الزام ہے ۔کلنک کے غیر ملکی شہریوں کے گردے ٹرانسپلانٹ کیے گئے تھے ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے

Exit mobile version