لاہور ، شہریوں میں آٹھ لاکھ مفت ماسک تقسیم پاکستان Roze News
پاکستان صحت

لاہور ، شہریوں میں آٹھ لاکھ مفت ماسک تقسیم

لاہور ، شہریوں میں آٹھ لاکھ مفت ماسک تقسیم

لاہور ، شہریوں میں آٹھ لاکھ مفت ماسک تقسیم

ڈی سی لاہور کا کہنا ہے کہ شہر کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہریوں میں مفت ماسک کی تقسیم جاری ہے ، انہوں نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ شہریوں میں آٹھ لاکھ سولہ ہزار ماسک تقسیم کرچکی ہے جبکہ سرکاری اسکولوں میں ڈیڑح لاکھ ماسک تقسیم کیے جاچکے ڈی سی لاہور کا کہنا ہے کہ مفت ماسک تقسیم کرنے کیلئے چالیس پوائنٹ بنائے گئے ہیں انتظامی افسران اسموگ ایمرجنسی کیمپس اور ماسک پوائنٹس کو چیک کررہے ہیں ۔

Exit mobile version