الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹر ا پارٹی انتخابات کے بارے میں فیصلہ آج سنائے گا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹر ا پارٹی انتخابات کے بارے میں فیصلہ آج سنائے گا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی شیڈول 2024 میں تبدیلی کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی شیڈول 2024 میں تبدیلی کردی

الیکشن کمیشن آج پی ٹی آئی بلے کے نشان کیلئے اہل ہے کہ نہیں ، اس بارے میں فیصلہ آج سنائے گا۔الیکشن کمیشن تحریک انصاف کے انٹر ان پارٹی انتخابات سے متعلق محفو ظ کررکھا ہے الیکشن کمیشن کی کاز لسٹ کے مطابق آج دن بارہ بجے فیصلہ سنایا جائیگا۔الیکشن کمیشن نے انٹر ا پارٹی انتخابات سے متعلق پی ٹی آئی کو دو اگست کو نوٹس جاری کیاتھا کہ انٹر ا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر پی ٹی آئی کو بلے کے نشان کیلئے نااہل کیوں نہ کیاجائے ۔الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹر ا پارٹی الیکشن سے متعلق تیرہ ستمبر کو فیصلہ محفوظ کیاتھا۔

Exit mobile version