تازہ ترین

قید تنہائی کاٹ رہا ہوں، عام قیدیو ں والا کھانا ملتا ہے ، شاہ محمود

قید تنہائی کاٹ رہا ہوں، عام قیدیو ں والا کھانا ملتا ہے ، شاہ محمود

قید تنہائی کاٹ رہا ہوں، عام قیدیو ں والا کھانا ملتا ہے ،شاہ محمود کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کیاگیا ہمیں ملک عزیز ہے اور مجھے یقین ہے میں نے کبھی ملک سے غداری نہیں کی ۔پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ موت برحق ہے ، جیل میں جہاں قید ہوں اس سے چند قدم دور پھانسی گھاٹ ہے ، اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے موقع پر شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ غدار ی کی نہ کرینگے ، ملک ہمارا ہے جو ہمیں عزیز ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ میں نے کبھی ملک سے غدار ی نہیں کی ، اعتماد سے کہتا ہوں کہ ملک کا وفادر ہوں ملک سے غداری کی ہے تو پھانسی گھاٹ پر لٹاک دیا جائے ، قبول کروں گا۔شاہ محمد قریشی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین ایک ہی تھے اور ہیں اس میں کوئی ابہام نہیں ہے ، میں نے ہمیشہ پاکستان کے مفادات کو اولیت دی ۔چیئرمین پی ٹی آئی کاکوئی نعم البدل نہیں ہوسکتا پی ٹی آئی چیئرمین شپ سے متعلق قیاس آرائیاں غلط فہمیاں پھیلائی جارہی ہیں ، بحیثیت وزیر خارجہ ہمیشہ اداروں کا دفاع کیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image