وہاڑی میں 2 پولیس مقابلے ، دو ڈاکو ہلاک جرائم Roze News
جرائم

وہاڑی میں 2 پولیس مقابلے ، دو ڈاکو ہلاک

وہاڑی میں 2 پولیس مقابلے ، دو ڈاکو ہلاک

وہاڑی میں 2 پولیس مقابلے ، دو ڈاکو ہلاک

صوبہ پنجاب کے ضلع وہاڑ ی میں مبینہ دو پولیس مقابلوں میں دو ڈاکو مارے گئے پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ دانیوال کے علاقے شبیر آباد میں ہونیوالے پہلے مبینہ پولیس مقابلے میں سنگین وارداتوں میں ملوث ڈاکو ہلاک ہویا ۔ پولیس نے مارے جانیوالے ڈاکو نفیس کو گذشتہ روز جی او آر چوک کے قریب سے ڈکیتی کی واردات کے دوران فائرنگ کے تبادلے کے بعد گرفتار کیاتھاپولیس کے مطابق ملزم کو سرکاری گاڑی پر تھانہ دنیوال کے ایک مقدمے میں ریکوری کیلئے لے جایا جارہاتھا کہ ملزم کے تین نامعلوم ساتھیوں نے ملزم کو پولیس کی حراست میں چھڑوانے کیلئے سیدھی فائرنگ کردی ، ساتھیوں کی اندھا ھندفائرنگ سے ملزم زخمی ہوگیا

Exit mobile version