اسلام آباد:قابل تجدید توانائی کے51منصوبوں سے قومی گرڈ میں اب تک2634میگا واٹ اضافے کے نتیجے میں اضافی بجلی کی فراہمی کا آغاز ہوچکاہے۔ملک بھر میں قابل تجدید توانائی کے منصوبوں کو موثرطورپر فروغ دیاجارہا ہے اور سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں،حکومتی پالیسی کے سحت نجے شعبے کے سرمایہ کاروں کے ذریعے ان منصوبوں کو انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسر کی شکل میں آگے بڑھایا جارہا ہے۔گھریلو،تجارتی،صنعتی شعبوں میں صارفین کی سطح پر شمسی توانائی کی ٹیکنالوجی کے استعمال کی بھی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے۔قابل تجدید توانائی منصوبوں کی تیز رفتار ترقی کے لئے کئی دیگر اقدامات کیے جارہے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی
قابل تجدید توانائی منصوبوں سے بجلی پیداوار2634میگا واٹ ہوگئی
- by Rozenews
- دسمبر 5, 2022
- 0 Comments
- 1307 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this