ملک میں آج فی تولہ سونے کے بھاو میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کے بھاو میں 12 ڈالرز کی کمی آئی ہے۔ملک میں فی تولہ سونے کا بھاو 200 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 62 ہزار روپے ہو گیا۔عالمی بازار میں سونا 12 ڈالرز کی کمی کے بعد 2 ہزار 492 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
Leave feedback about this