نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس بلالیا۔ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج دو بجکر 45 منٹ پر شروع ہوگا۔اس اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر ، وزرائے اعلیٰ ، وفاقی وزراءاعلیٰ افسران اور کمیٹی کے ممبران شریک ہونگے ۔ایس آئی ایف سی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں سرمایہ کاری سے متعلق امور اور ملکی اقتصادی صورتحال پر تفصیلی غور ہوگا۔
نگراں وزیراعظم نے ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا اجلا س بلالیا

نگراں وزیراعظم ’کوپ 28‘ میں شرکت کے لیے دبئی پہنچ گئے