پاکستان

فواد چوہدری کی گرفتاری میں الیکشن کمیشن سیاسی فریق بن گیا،سربراہ عوامی مسلم لیگ

متروکہ وقف املاک بورڈ نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کو طلب کرلیا،نوٹس جاری

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کی گرفتاری میں الیکشن کمیشن سیاسی فریق بن گیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا کام پرچے کروانا نہیں بلکہ الیکشن کروانا ہے۔حکومت کے ارادے واضح ہوچکے ہیں۔عوام کو سمجھ جانا چاہیے کہ یہ الیکشن نہیں،کچھ اور کر نے جارہے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گرفتاری میں الیکشن کمیشن سیاسی فریق بن گیا ہے آئی ایم ایف کی شرائط سے پہلے گرفتاریوں کا دور شروع ہوگا۔جس کے بعد جام حکومت کا سڑکوں پر کام تمام ہوجائے گا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image