سائنس و ٹیکنالوجی

طاعون سے جڑے چوہوں کے کردار کے متعلق نیا انکشاف

طاعون سے جڑے چوہوں کے کردار کے متعلق نیا انکشاف

اوسلو:ایک نئی تحقیق کے مطابق ماضی میں پھیلنے والے طاعون میں ممکنہ طورپر چوہوں کا اتنا کردار نہیں تھا جتنا بنایا جاتا ہے۔1347سے1353تک پھیلنے والے اس گلٹی داروباء سے یورپ میں لاکھوں افراد ہلاک ہوئے جبکہ اس کی متعدد لہریں 19ویں صدی تک یورپ میں تباہی مچاتی رہیں۔یرسینا پیسیٹس نامی بیکٹیریا اس طاعون کا بنیادی سبب ہے،ماضی میں کیے جانے والوں مطالعوں کے مطابق طاعون کے یہ بیکٹریا پورے براعظم میں چوہوں کے سبب پھیلتے تھے۔ تاہم جرنل پی این اے ایس میں شائع ہونے والی نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اس وقت یورپ کی ماحولیاتی صورتحال مخزنوں میں طاعون کی مستقل اور طویل مدتی بقاء کو روکتی ہوگی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image