بالی ووڈ اداکار شریاس تلپڑے کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔ادکار شریاس تلپڑے نے مشہور کامیڈی ، فلم گول مال تھری گول مال اگین اور ہاﺅس فل ٹو جیسی ہٹ فلموں میں اپنا کردار ادا کیا ہے ۔اداکار ممبئی میں فلم اسٹار اکشے کمار کے ساتھ اپنی نئی فلم ویلکم ٹو دی جنگل کی شوٹنگ میں مصروف تھے اس دوران ان کا پورا دن خوشگوار گزار جس کے بعد وہ فلم کی شوٹنگ مکمل کرکے گھر روانہ ہوگئے۔
انٹرٹینمنٹ
فلم گول مال تھری کے اداکار دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال منتقل
- by web_desk
- دسمبر 15, 2023
- 0 Comments
- 540 Views
- 1 سال ago
Leave feedback about this