ابھرتی ہوئی بھارتی اداکارہ سارہ علی خان نے کہا ہے کہ ان کے والد سیف علی خان فلموں کے انتخاب میں ان کی مدد کرتے ہیں ۔حال ہی میں فلم ذرا ہٹ کے ذرا بچ کے میں وکی کوشل کے بالمقابل اداکاری کرنیوالی سارہ علی خان کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہاہے ۔فلم کی کامیابی کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ اس نے باکس آفس پر سو کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کرلیا۔
انٹرٹینمنٹ
فلم کے انتخاب میں والد کا کتنا کردار ہوتا ہے؟ ساراعلی خان نے بتادیا
- by Rozenews
- جولائی 23, 2023
- 0 Comments
- 1518 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this