دنیا

فرانسیسی صدر میکروں نے اسرائیل وزیراعظم اور فلسطین صدر سے رابطہ

فرانسیسی صدر میکروں نے اسرائیل وزیراعظم اور فلسطین صدر سے رابطہ

فرانسیسی صدر میکروں نے اسرائیل وزیراعظم نیتن یاہو اور فلسطین صدر محمود عباس سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے ۔صدر میکرون نے اسرائیلی وزیراعظم سے کہا کہ حما س کیخلاف جنگ میں عام شہر یوں کا زیادہ نقصان ہوا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ عام شہریوں اور دہشتگردوں میں فرق کرنے کی اشد ضرورت ہے ۔فرانسیسی صدر نے فلسطینی صدر محمود عباس سے بھی رابطہ کیا اور مغربی کنارے میں فلسطینیوں کیخلاف تشدد کی مذمت کی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image