دیشا پٹانی نے ہدایتکاری کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

دیشا پٹانی نے ہدایتکاری کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا

دیشا پٹانی نے ہدایتکاری کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا

دیشا پٹانی نے ہدایتکاری کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا

بھارتی اداکارہ دیشا پٹانی نے اداکاری کے بعد اب ہدایتکاری کی دنیامیں بھی قدم رکھ دیا ۔اداکارہ دیشا پٹانی اب اداکاری کے بعد ہدایتکاری میں بھی اپنی صلاحیت منوائیں گے جس کیلئے انہوں نے اپنی پہلے میوزک ویڈی سے آغاز کردیا ہے ۔ دیشا پٹانی نے میوزک ویڈیو کیو کرو فکر میں اداکاری بھی کی ہے اور ہدایتکاری بھی ڈیبیو بھی کیا اسی حوالے سے اداکارہ نے اپنے سوشل اکاﺅنٹ پر کہا کہ اگر آپ ان چیزوں کو چھوڑ دیں جن پر آپ کنٹرول نہیں کرسکتے تو یہ شاید یہ آپ کو آزاد کردیں ۔

Exit mobile version