عمران خان گرفتاری کیس ، جلد سماعت کیلئے درخواست پر اعتراض عائد پاکستان Roze News
پاکستان

عمران خان گرفتاری کیس ، جلد سماعت کیلئے درخواست پر اعتراض عائد

عمران خان گرفتاری کیس ، جلد سماعت کیلئے درخواست پر اعتراض عائد

عمران خان گرفتاری کیس ، جلد سماعت کیلئے درخواست پر اعتراض عائد

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان گرفتاری کیس کی جلد سماعت کے لیے درخواست پر اعتراض عائد کردیا ۔عمران خان کے وکیل راجہ عامر عباس نے کیس کی جلد سماعت مقرر کرنے کیلئے درخواست دائر کی ،سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے عمران خان کی درخواست پر اعتراضات عائد کردئے رجسٹرار آفس نے عمران خان کی درخواست پر اعتراض عائد کرکے واپس کردی ۔رجسٹر ار آفس نے اعتراض لگاتے ہوئے کہاکہ عمران خان نے متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا ، وہ ہائی کورٹ کے فیصلے کے ٍکیخلاف انٹر ا کورٹ اپیل دائر کرسکتے تھے ۔

Exit mobile version