میرا کوئی کسی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے نہ لگایا جائے ، عمران خان پاکستان Roze News
پاکستان

میرا کوئی کسی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے نہ لگایا جائے ، عمران خان

میرا کوئی کسی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے نہ لگایا جائے ، عمران خان

میرا کوئی کسی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے نہ لگایا جائے ، عمران خان

گرفتار عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت نے بتایا ہے کہ عمران خان نے کہا ہے کہ ان کا کوئی کیس چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے نہ لگایا جائے۔یہ بات عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت نے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ عمران خان نے بتایا کہ ان کی توہین کی گئی ہے ، انہیں گرفتار ی کے بعد تشدد کا نشانہ بنایاگیا ہے ۔وکیل شیر افضل مروت نے یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ پولیس لائنز ہی عدالت بن گئی ہے ۔

Exit mobile version