تازہ ترین

عمران خان کے حکم پرپنجاب اور کے پی حکومت ٹوٹتی نظر نہیں آرہی،فیصل واوڈا

کراچی:پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ عمران خان کے حکم پر پنجاب اور کے پی حکومت ٹوٹتی نظر آرہی ہے۔فیصل واوڈا نے ٹویٹر پر بیان بظاہر عمران خان کو مخاطب کرتے ہ وئے کہا کہ سربند گلی سے نکلیں،میز پر بیٹھیں اور سسٹم میں رہتے ہوئے اس نظام کو بدلیں۔فیصل واوڈا کا مزید کہنا تھا کہ سر آپ کے حکم اور خواہش کے مطابق حکومت ٹوٹتی نظر آرہی ہے نہ کے پی حکومت آپ کے اردگرد سانپ جو منفی سیاست کررہے ہیں اس کا کوئی فائدہ نہیں۔یہ سانپ پہلے ہی لے ڈوبے گی۔پی ٹی آئی نے اکتوبر میں اصولوں کی خلاف ورزی پر فیصل واوڈا کی رکنیت منسوخ کر کے انہیں پارٹی سے نکال دیا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image