عمران خان کی فرنٹ پرسن فرح گوگی کی کرپشن کی ہوشربا داستان سامنے آگئی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

عمران خان کی فرنٹ پرسن فرح گوگی کی کرپشن کی ہوشربا داستان سامنے آگئی

عمران خان کی فرنٹ پرسن فرح گوگی کی کرپشن کی ہوشربا داستان سامنے آگئی

عمران خان کی فرنٹ پرسن فرح گوگی کی کرپشن کی ہوشربا داستان سامنے آگئی

تحریک انصاف کی تین سالہ حکومت کے دوران کرپشن کی ہوشر با داستان سامنے آگئی جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی فرنٹ پرسن فرح گوگی کی کرپشن کی حیران کردینے والی کہانی سامنے آئی ہے ۔فرح گوگ کے ظاہری اور غیر ظاہرہ اثاثوں میں 2017 سے 2020 تک 4520 ملین روپ کا اضافہ ہوا ہے اور فرح گوگی 2020 میں950 ملین روپے کے اثاثوں کو خود تسلیم کرتی ہیں جبکہ فرح گوگی کے غیر ظاہری مگر ملکیتی اثاثے 3825 ملین روپے ہیں ۔فرح گوگی کے صرف تین سالوں میں ظاہری اثاثوں میں 420 فیصد اور غیر ظاہری اثاثوں میں 15300 فیصد اضافہ ہوا یہ اثاثے فرح گوگی کی ذاتی ملکیت ہیں جبکہ احسن جمیل گجر اور باقی رشتے دار اور حصے داروں کے اثاثے اس کے علاوہ ہیں ایس ای سی پی کے ریکارڈ کے مطابق فرح گوگی کئی کمپنیوں میں حصے دار ہیں

Exit mobile version