ورلڈ کپ ، نیوزی لینڈ کاسر ی لنکا کیخلاف ٹاس جیت کربولنگ کا فیصلہ کھیل Roze News
کھیل

ورلڈ کپ ، نیوزی لینڈ کاسر ی لنکا کیخلاف ٹاس جیت کربولنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ ، نیوزی لینڈ کاسر ی لنکا کیخلاف ٹاس جیت کربولنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ ، نیوزی لینڈ کاسر ی لنکا کیخلاف ٹاس جیت کربولنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ کے 41 ویںمیچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیاہے ۔ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے نیوزی ینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے کہا کہ اچھی پرفارمنس دینے کی کوشش کرینگے ۔کین ولیمسن نے بتایا کہ ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے لوکی فرگوسن کو اش سوڈھی کی جگہ ٹیم میں شامل کیا ہے ۔اس موقع پر سری لنکن کپتان کوشال مینڈس نے کہا کہ ہم ٹاس جیتنے تو بولنگ ہی کرتے ، یہ ایک اہم میچ ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہم اس میچ میں اچھا کھیلنے کی کوشش کرینگے ، ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے ۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ یچ بنگلورو میں کھیلا جارہاہے ۔دونوں ٹیمیں اس ورلڈ کپ میں 8 ،8 میچز کھیل چکی ہیں اور یہ دونوں ٹیموں کا پہلے مرحلے کا آخر ی میچ بھی ہے

Exit mobile version