تازہ ترین

عمران خان کی جناح ہاوس حملہ سمیت تین مقدمات کی ضمانتوں میں 27 جون تک توسیع

اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسرائیل کا حمایتی قرار دیدیا

لاہور میں انسداد دہشتگردی عدالت میں جناح ہاﺅس حملے سمیت 3 مقدمات پر سماعت ہوئی چیئرمین تحریک انصاف کے رو برو پیش نہ ہوئے ۔چیئرمین پی ٹی آئی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی گئی ، درخواست موقف اختیار کیا گیا کہ رات کو سفر کرکے اسلام آباد سے تاخیر سے لاہور پہنچا ، میری عمر 70 سال سے زائد ہے سفر کی تھکاوٹ ہے ، عدالت سے ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرنے کی استدعا کی گئی ۔بعدازاں عدالت نے تینوں مقدمات میں ضمانتوں میں 27 جون تک توسیع کردی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image