عمران خان کی جناح ہاوس حملہ سمیت تین مقدمات کی ضمانتوں میں 27 جون تک توسیع تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

عمران خان کی جناح ہاوس حملہ سمیت تین مقدمات کی ضمانتوں میں 27 جون تک توسیع

اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسرائیل کا حمایتی قرار دیدیا

اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسرائیل کا حمایتی قرار دیدیا

لاہور میں انسداد دہشتگردی عدالت میں جناح ہاﺅس حملے سمیت 3 مقدمات پر سماعت ہوئی چیئرمین تحریک انصاف کے رو برو پیش نہ ہوئے ۔چیئرمین پی ٹی آئی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی گئی ، درخواست موقف اختیار کیا گیا کہ رات کو سفر کرکے اسلام آباد سے تاخیر سے لاہور پہنچا ، میری عمر 70 سال سے زائد ہے سفر کی تھکاوٹ ہے ، عدالت سے ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرنے کی استدعا کی گئی ۔بعدازاں عدالت نے تینوں مقدمات میں ضمانتوں میں 27 جون تک توسیع کردی

Exit mobile version