عمران خان چار مختلف مقدمات میں تفتیش کیلئے جے آئی ٹی میں طلب پاکستان Roze News
پاکستان

عمران خان چار مختلف مقدمات میں تفتیش کیلئے جے آئی ٹی میں طلب

اسلام آباد پولیس کا ظلم ہمارے عزم کو پختہ کرتا ہے، عمران خان

اسلام آباد پولیس کا ظلم ہمارے عزم کو پختہ کرتا ہے، عمران خان

سابق وزیراعظم کو چار مختلف مقدمات میں تفتیش کیلئے طلب کرلیاگیا ، عمران خان کو پولیس لائن ہیدکوارٹر میںمشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کا نوٹس جاری ہوا ہے ۔ عمران خان کو دس اور گیارہ مئی کو شامل تفتیش ہونے کیلئے طلبی کے نوٹس جاری کیاگیا ہے ۔نوٹس کے متن کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں درج مقدمہ نمبر 153 میں عمران خان پیش ہوں کپتان کو تھانہ رمنا میں درج مقدمہ نمبر 154 میں 10 مئی کو طلبی کا نوٹس جاری کیاگیا ہے۔

Exit mobile version