وزیر محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ اسرائیلی اور بھارتیوں نے پی ٹی آئی کو فنڈنگ کیوں کی ؟سعید غنی نے کہا کہ بھارتی پی ٹی آئی کو فنڈنگ کرتے رہے ہیں جس کا پی ٹی آئی نے حق ادا کیا۔بھارتی وزیر خارجہ نے جو رویہ اختیار کیا وہ مناسب نہیں تھا ، بلاول نے کشمیر کے معاملے کو دنیا کے سامنے رکھا۔انہوں نے کہا کہ ابھی الیکشن ہوا نہیں حافظ نعیم نے دھاندلی کا شور مچانا شروع کردیا ، خواجہ آصف جو باتیں کررہے ہیں ان پر غو ر کرنے کی ضرورت ہے