بھارتی کرکٹر کی اہلیہ کو ہراساں کرنیوالا ملزم گرفتار کھیل Roze News
کھیل

بھارتی کرکٹر کی اہلیہ کو ہراساں کرنیوالا ملزم گرفتار

بھارتی کرکٹر کی اہلیہ کو ہراساں کرنیوالا ملزم گرفتار

بھارتی کرکٹر کی اہلیہ کو ہراساں کرنیوالا ملزم گرفتار

نتیش رانا کی اہلیہ کا نئی دلی میں دوافراد نے پیچھا کیا اور انہیں ہراساں کیا ۔ کام سے گھر جاتے ہوئے موٹرسائیکل سوار دو افراد نے انکی گاڑی کا پیچھا کیا اور اس پر ڈنڈے بھی مارے نتیش رانا کی اہلیہ ساچی مرواہ نے دونوں افراد کی تصویر موبائل فو ن میں لے لی ، جس کے بعدپولیس نے مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے ۔ابتداءمیں انہوں نے پولیس کی جانب سے مقدمہ درج نہ کرنے کی شکایت کی تھی ۔

Exit mobile version