سابق وزیراعظم کو چار مختلف مقدمات میں تفتیش کیلئے طلب کرلیاگیا ، عمران خان کو پولیس لائن ہیدکوارٹر میںمشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کا نوٹس جاری ہوا ہے ۔ عمران خان کو دس اور گیارہ مئی کو شامل تفتیش ہونے کیلئے طلبی کے نوٹس جاری کیاگیا ہے ۔نوٹس کے متن کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں درج مقدمہ نمبر 153 میں عمران خان پیش ہوں کپتان کو تھانہ رمنا میں درج مقدمہ نمبر 154 میں 10 مئی کو طلبی کا نوٹس جاری کیاگیا ہے۔
Leave feedback about this