تازہ ترین

عمران خان اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ پیشی کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے

عمران خان اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ پیشی کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں نیب پیشی کامعاملہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان مختلف کیسز میں پیش کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے ۔احتساب عدالت میں القاد ر ٹرست کیس کی سماعت جاری ہے بشریٰ بی بی کے وکیل خواجہ خارج جج محمد بشیر کی عدالت میں پیش ہوئے ، کس لیے آئے ہیں جج کا خواجہ حارث سے مکالمہ وکیل خواجہ حارث نے کہا بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت کیلئے آیاہوں جج نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا اس لیے پولیس کی نفری لگائی گئی ہے بعدازاں عدالت نے بشری بی بی کی اکتیس مئی تک عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب جواب طلب کرلیا احتساب عدالت نے پانچ لاکھ روپے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظورکی ہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image