کراچی ، پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی کو جیکب آباد کی جیل منتقل کردیاگیا ہے ۔محکمہ داخلہ سند ھ کے مطابق تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی تیس روز کیلئے نظر بند ہیں اور ان کی کسٹڈی جیکب آباد جیل سپر نٹنڈنٹ کے حوالے کی گئی ہے ۔محکمہ داخلہ کا بتانا ہے کہ ایم پی او تھری کے تحت علی زیدی کی نظر بندی کے احکامات جاری کیے ان پر لوگوں کو سڑکیں بلاک کرنے اور دھرنے کیلئے اکسانے کا الزام ہے ۔محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ علی زیدی کو آئی جی سندھ کی سفارش پر نظر بند کیاگیا ہے ۔
Leave a Comment