ممبئی:عالیہ بھٹ نے ”للن ٹاپ”کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق اہم انکشاف کیا،فلم “جِگرا” کی پروموشن کے دوران انہوں نے مزید بتایا کہ انہیں بچپن میں ہی یہ محسوس ہونا شروع ہو گیا تھا کہ وہ کلاس روم میں یا دوستوں کے ساتھ بات چیت کے دوران اکثر زون آٹ ہو جاتی ہیں۔بچپن سے ہی زون آٹ ہو جاتی تھی اور یہی وجہ بنی کہ میں نے سائیکولوجیکل ٹیسٹ کرایا اور مجھے ADHD کی تشخیص ہوئی۔ جب میں نے اپنے دوستوں کو اس بارے میں بتایا تو وہ کہنے لگے، ہمیں پہلے سے ہی معلوم تھا، یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ لیکن میرے لیے یہ نیا انکشاف تھا۔اداکاری کے دوران اور اپنی بیٹی راہا کے ساتھ وقت گزارنے میں انہیں سب سے زیادہ سکون محسوس ہوتا ہے، کیمرے کے سامنے ہوتے ہوئے میں مکمل طور پر موجود رہتی ہوں، اور اب راہا کے ساتھ وقت گزارتے ہوئے میں سب سے زیادہ سکون میں ہوں۔
انٹرٹینمنٹ
عالیہ بھٹ مخصوص دماغی بیماری میں مبتلا
- by web_desk
- اکتوبر 16, 2024
- 0 Comments
- 92 Views
- 1 مہینہ ago
Leave feedback about this