ممبئی:بالی ووڈاداکارہ عالیہ بھٹ ا ور ان کے شوہر رنبر کپور نے اپنی نومولود بیٹی کے نام کااعلان کردیا ہے۔سوشل میڈیا پر اداکارہ نے بیٹی کے ہمراہ تصویر پوسٹ کی اور اعلان کیا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کا نام”راحہ“ رکھا ہے۔عالیہ بھٹ نے مزید بتایا کہ یہ نام”راحہ“ ہماری بیٹی کی دادی نے منتخب کیا ہے اور اس کے بہت سے خوبصورت معنی ہیں۔عربی میں اس کا مطب”امن،بنگلہ میں سکون اور سواہلی زبان میں مسرت ہے۔
انٹرٹینمنٹ
عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی بیٹی کا نام سامنے آگیا
- by Rozenews
- نومبر 25, 2022
- 0 Comments
- 1117 Views
- 3 سال ago

Leave feedback about this