پاکستان

عائشہ گلالئی کا مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان

عائشہ گلالئی کا مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان

تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیاعائشہ گلالئی نے چوہدری شجاعت حسین کیساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔عائشہ گلالئی نے کہا کہ پاکستان اسلام آباد کا قلعہ ہے اور اس قلعے کی مخافظ پاک فوج ہے اور پاکستان کا ہر ایک شہری پاک فوج کا سپاہی ہے۔انہوں نے کہا کہ آض یوم تکریم شہدا پاکستان منایا جارہاہے میں شہدا کے ورثا کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔عائشہ گلالئی نے کہاکہ چوہدری شجاعت میرے لیے انتہائی قابل احترام ہیں ۔اس موقع پر چوہدری سرور بھی موجود تھے جنہوں نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین کی قیادت میں ق لیگ میں لوگ شامل ہورہے ہیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image