ظل شاہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد کا ذکرنہیں، جاوید اکرم پاکستان Roze News
پاکستان

ظل شاہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد کا ذکرنہیں، جاوید اکرم

zal huma ظل شاہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد کا ذکرنہیں، جاوید اکرم

ظل شاہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد کا ذکرنہیں، جاوید اکرم

لاہور: پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کے کارکن علی بلال عرف ظل شاہ پر تشدد کی تردید کردی۔ پنجاب کے نگران وزیر جاوید اکرم نے کہا کہ پی ٹی آئی کے کارکن علی بلال عرف ظل شاہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد کا ذکر نہیں ہے۔ انہو ں نے کہا کہ خطرناک حادثے کی وجہ سے علی بلال کو ذخم آئے جن کا پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ذکر ہے۔ دوسری جانب لاہور پولیس بھی ظل شاہ کی موت کو ٹریفک حادثہ قرار دے چکی ہے اور اس سلسلے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔

Exit mobile version