جوبائیڈن کا بنکینگ بحران کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ دنیا Roze News
دنیا

جوبائیڈن کا بنکینگ بحران کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

jobadan جوبائیڈن کا بنکینگ بحران کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

جوبائیڈن کا بنکینگ بحران کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر جوبائیڈن نے بینکنگ بحران کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی صدر نے کہا کہ سلیکون ویلی بینک اور سگنیچر بینک دیوالیہ کرنیوالوں کا احتساب ہوگا۔ یقین دلاتاہوں ان بینکوں میں موجود شہریوں کے اثاثے محفوظ ہیں۔ جوبائیڈن نے کہا کہ مستقبل میں بڑے بینکوں جوبائیڈن نے کہا کہ مستقبل میں بڑے بینکوں کی نگران اورانہیں مستحکم کرنے کیلئے پر عزم ہوں۔ کوشش کررہے ہیں کہ عوام کو آئندہ اس قسم کی صورتحال کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ دوسرے جانب امریکہ فیڈرل ڈپازٹ انشورنس کا کہنا ہے کہ بینک کے دفاتر پیر تک کھول دیئے جائیں گے اور بینک میں سرمایہ رکھنے والے صارفین اپنی رقوم نکلوا سکیں گے۔

Exit mobile version