پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی اداکارہ طوبی انور نے نئے شادی شدہ جوڑوں کو اپنی شادی کو کامیاب بنانے کیلئے ایک اہم مشورہ دیا ہے ۔طوبی انور نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے زندگی کے مختلف مضوعات پر دلچسپ گفتگو کی ۔انہوں نے شادی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان شادی شدہ جوڑوں کو اپنے نئے رشتے میں مسائل کا سامنا ہو تو انہیں کسی اچھے تھراپسٹ سے مدد لینی چاہیے ۔اگر چہ پرانے وقتوں میں اس بات کو برا سمجھا جاتا تھا لیکن اب ایک دوسرے کو بہتر انداز میں سمجھنے کیلئے اور شادی کو کامیاب بنانے کیلئے یہ ضروری ہے ۔
انٹرٹینمنٹ
طوبیٰ انور کا نئے شادی شدہ جوڑوں کیلئے اہم مشورہ
- by web_desk
- جولائی 24, 2023
- 0 Comments
- 862 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this