پاکستان

شہدائے پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ

شہدائے پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ

شہدائے پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے جس کے تحت 25 مئی کو یوم تکریم شہدائے پاکستان منایا جائیگا۔اس دن منانے کامقصد شہدا کی لازوال قربانیوں کی یاد تازہ کرنا ہے اور قوم کو یہ پیغام بھی دینا ہے کہ شہدا ءان کی فیملیز اور یادگاروں ک احترام پر پاکستانی کا فخر ہے ۔اس روز ملک بھر میں شہدا کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور دعاﺅں کا اہتمام کیاجائیگا،جب کہ افواج پاکستان ، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی یادگار شہدا پرسلامی دی جائیگی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image