شہباز شریف آج 2 روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

شہباز شریف آج 2 روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

شہباز شریف آج 2 روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

شہباز شریف آج 2 روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

شہباز شریف آج دو روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔سابق وزیراعظم شہباز شریف کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان اور جی ڈی اے کے رہنماو¿ں سے بھی ملاقات کریں گے۔دوسری جانب لاہور سے جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ن لیگ 2024 کے عام انتخابات کے لیے منشور تیار کر رہی ہے، عوام نتیجہ خیز منشور کی تیاری میں ہماری مدد کریں۔شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ منشور میں بنیادی مسائل کی نشاندہی کرکے ان کے ممکنہ حل تجویز کیے جائیں۔

Exit mobile version