انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان نے فلم جوان میں کام کرنے کا کتنا معاوضہ لیا؟

شاہ رخ خان نے فلم جوان میں کام کرنے کا کتنا معاوضہ لیا؟

شاہ رخ خان نے فلم جوان میں مرکزی کردار ادا کرنے کیلئے خطیر رقم وصول کی ہے ۔شاہ رخ خان نے فلم جوان میں دوہرا کردار ادا کیا ہے اور 7 مختلف روپ میں بدلتے نظر ائے ہیں ۔انہوں نے فلم میں کام کا 100 کروڑ بھارتی روپے کا معاوضہ لیاہے ۔اس کے علاوہ شاہ رخ خان فلم جوان کی کل کمائی سے 60 فیصد حصہ بھی وصول کرینگے ۔ساﺅتھ انڈین فلموں کے مشہور ڈائریکٹر ایٹلی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم جوان کو ریڈ چیلز انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے 3 مختلف زبانوں ہندی ، تامل اور تیلگو میں گذشتہ روز سنیما گھروں میں ریلیز کیاگیا ہے ۔گوری خان اور گوروورما اس فلم کے مشترکہ پروڈیوسرز ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image