تازہ ترین

سیاسی لیڈر کو سائیڈ لائن کرنے کے حق میں نہیں لیکن لیڈر اور مجرم میں فرق سمجھنا لازم ہے

سیاسی لیڈر کو سائیڈ لائن کرنے کے حق میں نہیں لیکن لیڈر اور مجرم میں فرق سمجھنا لازم ہے

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کسی سیاسی لیڈر کو سائیڈ لائن کرنے کے حق میں نہیں لیکن سیاسی لیڈر اور مجرم میں فرق سمجھنا لازمی ہے ،مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہم بند کمروں میں ایکسٹیشن دینے والے لوگ نہیں جنرل ریٹائرڈ فیض ہو یا کوئی اور جو بھی اس مشن میں رہا ہے اس کو سزا ملنی چاہیے ۔انہوں نے کہاکہ جن کے بارے میں وہ کہہ رہا ہے جیل میں ریپ ہوئے وہ کہہ رہی ہیں ایسا کچھ نہیں ہوا جب اس کی ہر سازش ناکام ہوگئی تو کہہ رہا ہے پاکستان کی فوج امداد بند کردیں اور پابندیاں لگا دیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image