سیاسی جماعتوں سے بات ہوتی ہے ، دہشتگردوں سے نہیں ، مریم نواز تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

سیاسی جماعتوں سے بات ہوتی ہے ، دہشتگردوں سے نہیں ، مریم نواز

نو مئی کے لیے اہداف عمران خان نے خود مقرر کیے تھے، مریم نواز

نو مئی کے لیے اہداف عمران خان نے خود مقرر کیے تھے، مریم نواز

ن لیگ کی سینئر نائب صدر وچیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ بات چیت سیاسی جماعتوں سے ہوتی ہے دہشتگردوں سے نہیں ۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ یہ بات یا د رکھیں کہ مذاکرات یا بات چیت سیاسی جماعتوں سے ہوتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں اور فتنہ پھیلانیوالوں سے بات چیت نہیں ہوتی ۔

Exit mobile version