خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی امت مسلمہ کو عید کی مبارکباد دنیا Roze News
دنیا

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی امت مسلمہ کو عید کی مبارکباد

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی امت مسلمہ کو عید کی مبارکباد

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی امت مسلمہ کو عید کی مبارکباد

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے امت مسلمہ کو عید کی مبارکباد دی ہے ۔ شاہ سلمان کا اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ عید کا دن خطے میں امن واستحکام اور سکون واطمینان کی خوشخبری لائے ۔خادم حرمین شریفین نے کہا کہ عید الفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا کہ عید الفطر کی خبریں لائے اللہ تعالیٰ ہم سب کو روزے ، تراویح ،تہجد اور اچھے کام قبول فرمائے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ یو اے ای میں شوال کا چاند نظر آگیا اور آض بروزہ جمعہ 21 اپریل کو عید الفطر ہوگی

Exit mobile version